حج پالیسی، حکومت کرنے جا رہی ہے اہم تبدیلی، وزارت مذہبی امور متحرک

وزارت مذہبی امور نے آئندہ کے لئے تین سالہ حج پالیسی بنانے پرغورکیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی ائی حکومت انڈونیشیا طرز پر حج پالیسی مرتب کرنے پر غور کررہی ہے،پالیسی کے تحت حج انتظامات بھی پیشگی تین سال کے لئے کئے جائیں گے،وزارت مذہبی امور کا حج 2020 کے لئے فارم میں بھی تبدیلی کرنے پر غورہوا ہے ،نئے حج فارم کو آسان اور عام فہم بنانے کی تجاویز دی گئی ہیں، سعودی عرب میں عمارتیں، قیام وطعام اور ٹرانسپورٹ کا بندوبست بھی 3 سال کے لئے کرنے پر غورکیا گیا ہے،3 سالہ حج … حج پالیسی، حکومت کرنے جا رہی ہے اہم تبدیلی، وزارت مذہبی امور متحرک پڑھنا جاری رکھیں