حکم امتناعی ختم کرانا ہے تو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں،لاہور ہائیکورٹ

0
18
lahore highcourt

حکم امتناعی ختم کرانا ہے تو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ریور راوی پراجیکٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

ریور راوی اربن پراجیکٹ کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست ایک بارپھر مسترد کر دی گئی،عدالت نے ریور راوی پراجیکٹ کے خلاف حکم امتناعی میں2 نومبر تک توسیع کر دی لاہور ہائیکورٹ نے 2 نومبر کو فریقین کے وکلا کو دلائل دینے کی ہدایت کر دی ،ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت میں کہا کہ راوی اربن آرڈینس آ چکا ہے حکم امتناعی ختم کیا جائے ،جس پر عدالت نے کہا کہ آپ نے حکم امتناعی ختم کرانا ہے تو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں،

قبل ازیں گزشتہ ایک سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ کر دیا تھا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریور راوی اربن پراجیکٹ کے لیے زرعی اراضی ایکوائر کرنے سے متعلق حکم امتناعی کیخلاف درخواست پر سماعت کی تھی لاہورہائیکورٹ نے باربارحکم امتناعی کیخلاف متفرق درخواستیں دائرکرنے پر پنجاب حکومت کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا تھا اورسخت برہمی کا بھی اظہارکیا تھا عدالت نے پنجاب حکومت کو ماحولیاتی اثرات کے جائزہ کے لیے راوی اربن پروجیکٹ کے لیے بین الاقوامی کنسلٹنٹ تعینات کرنے کی ہدایت کی تھی

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی منصوبے کے سی ای او کی تنخواہ کے ہر طرف چرچے ، جان کر حیران ہو جائیں .

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ، وزیر اعظم نے دیے اہم احکام

راوی اربن پروجیکٹ ،عدالت نے خریدوفروخت پر لگائی پابندی

جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے خاتون قیدی کی ویڈیووائرل

سموگ کے تدارک کے لئے لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے کیا پوچھ لیا؟

مغل پورہ کی طرف جائیں آسمان کا رنگ ہی بدل جاتا ہے،لاہور ہائیکورٹ

راوی اربن ڈویلپمنٹ ، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ، والٹن ائیر پورٹ کی منتقلی ،سستی رہائش ،وزیراعظم نے لی منصوبوں پر بریفنگ

 

ریور راوی اربن پروجیکٹ کیس،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا

Leave a reply