حکمران جماعت سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ وہ نوشہرہ سے ہارجائیں گے،مریم نواز

حکمران جماعت سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ وہ نوشہرہ سے ہارجائیں گے،مریم نواز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور رہنماوَں کا شکریہ ادا کرتی ہوں، مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ عوام نے بڑی تعداد میں نکل کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا، مسلم لیگ ن کو تینوں حلقوں میں شاندا فتح ملی،عوام نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کوسپورٹ کیا، عوام ووٹ چوروں کے چہرے پہچانتے ہیں،رات کو پولیس رانا ثنااللہ کو گرفتار کرنے آئی تھی، ایک سیٹ کی خاطر 2جوان بچوں کی قیمتی جانیں چلی گئیں، کارکنوں نےدھاندلی کے ماحول میں باہرنکل کرووٹ ڈالا،لیگی کارکن خوف وہراس کے ماحول میں ڈٹے رہے،عوام نے نا صرف ووٹ دیا بلکہ آخری وقت تک پہرہ بھی دیا،یہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ نوشہرہ سے ہارجائیں گے،نوشہرہ کے عوام ان سے نجات چاہتے ہیں، ڈسکہ،سیالکوٹ کےعوام نے ووٹ چوروں کیخلاف پہرہ دیا، مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ یہ حکومت نہیں مافیا ہے میاں صاحب کا بیانیہ خیبر پختونخوامیں بھی مقبول ہورہا ہے،عوام نےناصرف ووٹ دیابلکہ … حکمران جماعت سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ وہ نوشہرہ سے ہارجائیں گے،مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں