حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کو اپنی ہی جماعت کی خاتون رہنما سے زیادتی پر عدالت نے بھجوایا جیل
حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کو اپنی ہی جماعت کی خاتون رہنما سے زیادتی پر عدالت نے بھجوایا جیل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کو جنسی زیادتی کے مقدمہ میں جیل بھجوا دیا گیا واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں جھاڑ کھنڈ سے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی ڈھلو مہتو عدالت میں پیش ہوئے، دھنباد کی سول کورٹ کے جوڈیشیل مجسٹریٹ سنگیا کی عدالت میں رکن اسمبلی پیش ہوئے اور خود کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیا جس کے بعد عدالت نے رکن اسمبلی کو جیل بھجوا دیا بی جے پی کے رکن اسمبلی دھلو مہتو پر اپنی ہی جماعت بی جے پی کی خاتون رہنما کی جانب سے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروایا گیا ہے، وہ کئی عرصے سے فرار تھے اور آج عدالت میں پیش ہوئے، پولیس رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کے لئے مسلسل چھاپے مار رہی تھی لیکن انہیں ناکامی رہی، آج وہ عدالت پیش ہوئے تو عدالت نے جیل بھجوا دیا واضح رہے کہ بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کے اراکین اسمبلی کی جانب سے جنسی زیادتی کا یہ پہلا واقعہ نہیں، ایسے واقعات پہلے بھی پیش … حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کو اپنی ہی جماعت کی خاتون رہنما سے زیادتی پر عدالت نے بھجوایا جیل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں