ہم چین کے ساتھ کھڑے ہیں ،مگر یہ چین کو کرنا ہو گا،مبشر لقمان نے مودی کو بھی اہم پیغام دے دیا
ہم چین کے ساتھ کھڑے ہیں ،مگر یہ چین کو کرنا ہو گا،مبشر لقمان نے مودی کو بھی اہم پیغام دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ایک تصویر آئی تھی، ٹویٹر پر چل رہی تھی ایک انڈین آفیسر ہے،یونیفارم میں اسکو چینی فوج نے مرغا بنایا ہوا ہے، یہاں میں کلیر باتیں کرنا چاہتا ہوں کہ ہم چین کو سپورٹ کرتے ہیں، اس میں کوئی دو رائے نہیں،ہم چائنہ کو سپورٹ کرتے ہیں، چائنہ نے پاکستان کو ہمیشہ ستر سال میں سپورٹ کی ،چین کے تمام صدور نے پاکستان کی سپورٹ کی، اور سب پاکستان کے فیور میں تھے، پاکستانی کوئی بھی ہو وہ چین کو بلا مشروط سپورٹ کرے گا خاص کر جب سامنے انڈیا ہو تو ہر پاکستانی چائنہ کو سپورٹ کرے گا
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ لیکن یہ جو تصویر آئی میں اس وی لاگ کے تھرو چینی سے درخواست کرتا ہوں کہ ایسا دوبارہ نہیں ہونا چاہئے، اسکی وجہ ایک کرنل ہو یا میجر، حوالدار ہو لانس نائیک،یا نائیک وہ قابل احترام ہیں، اور جنیوا کنونشن کے تحت انہیں تحفظ حاصل ہے،جنیوا کنونشن بڑا کلئر ہے کہ جنگ میں کسی بھی قیدی کے ساتھ غیر انسانی سلوک نہیں کیا جا سکتا،
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو بہت لوگوں نے کہا تھا مگر میں افواج پاکستان اور عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں کہ جب ابھینندن کو پکڑا گیا تھا تواس کو کپڑے بھی بنوا کر دیئے گئے، اسکو میس میں بھی رکھا گیا اور اسکے ساتھ آفیسر جیسا برتاؤ کیا گیا،جب اسکو واپس کیا گیا تو اسکو مجبورا تعریف کرنی پڑی کہ ٹی از فینسٹک ،ہم مذاق تو کرتے ہیں لیکن وہ چائے ایک پورے سلوک کا روادار تھی،پاکستان نے جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی نہیں کی اس میں محتاط تھا
چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟
پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ انڈیا اور چائنہ کی لڑائی ہوئی، جو بھی سپاہی ملک کے لئے جان دیتے ہیں وہ قابل احترام ہیں، جنکے گھر والے ہوتے ہیں، اپنے ہوتے ہیں انکو ہی پتہ ہوتا ہے کہ ڈیٹھ پر کتنا دکھ ہوتا ہے، سپاہی قابل احترام ہے ،میں اس پر یقین رکھتا ہوں،اور خصوصا وہ جو بہادر ہیں چاہے عزیز بھٹی شہید ہوں،چاہے شبیر شہید ہون، لالک جان ہوں ، جتنے بھی سپاہی ہوتے ہین وہ ہم سے بہتر ہیں اس میں کوئی اور رائے نہیں
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی
کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف
دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے
جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ انڈیا کو یہ بات سمجھنی چاہئے،میں کئی مہینوں سے یہ بات کر رہا ہوں،کہ جو آپ کشمیر میں کر رہے ہیں جتنی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، جنیوا کنونش کی خلاف ورزی کر رہے ہیں تو پھریہی ہوتا ہے آپ کو کھڑا ہونا مشکل ہو گا،یہ تصویر دیکھ کر چائنیز سے درخواست ہے کہ وہ ایسا نہ کریں اور ایسی چیزیں پبلک کریں کیونکہ یہ بہادری نہیں ہے، اگر ایک ٹارزن بھی ہو اور اس پر سو آدمی بندوق لے کر کہے کہ ناک سے لکیریں نکالے تو وہ نکالے گا لیکن وہ آدمی کمزور اور بہادر نہیں ہوتے، یہ جنیوا کی خلاف ورزی ہے،
آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی
نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی
بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارتی فوج یہی کر رہی ہے، چائنیز کے پاس ہتھیار ہیں جسکی وجہ سے مار پڑ رہی ہے، کشمیری نہتے ہیں وہاں بھارتی ہتھیار لے کر جاتے ہیں، مظالم کرتے ہیں، گھرون میں ظلم کرتے ہیں، جنازہ نہٰں اٹھنے دیتے، کاروبار نہیں ہونے دیتے، کسی کو سانس نہیں لے دیتے،آج ایک تصویر پر ہم آپ کی سپورٹ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر نہین ہونی چاہئے، میں امید کرتا ہوں کہ بھارتی فوج اور بھارتی میڈیا بھی اس بات کو سپورٹ کرے گا کہ کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کو روکیں اور بند کریں اور اگر کسی عسکریت پسند کو پکڑ لیا تو جنیوا کنونشن کے پروٹوکول کے تحت ڈیل کریں، جب آپ خود ایک کام کریں گے تو دوسرے کو بھی کرنے کو مجبور کریں گے لیکن اگر خود انسانی حقوق کی خلاف ورزی کریں گے تو پھر دوسروں کو کون سمجھائے گا
جہانگیر ترین کی نواز شریف سے ملاقات متوقع، کس شرط پر؟ سنیں مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا
کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات
طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے
اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی
جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج
کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی
ٹرمپ پر آئین سے انحراف کا الزام ، الٹی گنتی شروع،سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
معروف اداکارہ عائشہ ثنا گرفتار ہو سکتی ہیں؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کو سمجھ آئے ، پاکستان اور انڈیا ہو،چائنہ ہو یا انڈیا،امریکہ ہو یا چائنہ جو بھی اختلاف ہو آخر میں انہیں بیٹھ کر ہی مذاکرات کرنے پڑیں گے، جو جنگیں ہوتی ہیں بڑی خوفناک ہوتی ہیں اور بڑا نقصان کرتی ہیں ، ایک تو ہم جنیوا پروٹوکول کی پاسداری ساری سائیڈ کریں جس طرح پچھلے سال پاکستان نے کرکے دکھایا، اسکے بعد یہی انڈیا کو ہم سے سیکھنا چاہئے، اب کشمیر، ناگالینڈ، مانی پور، گجرات و دیگر علاقوں میں مسلمانوں، اقلیتوں پر وہ مظالم نہیں کریں گے، بطور شہری انکے حقوق کا خلاف رکھیں گے، سب کے حقوق ہیں،
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ مودی کو یہ پیغام مل جائے گا اور امید ہے وہ سمجھ جائیں گے مودی کے لئے میں کھل کر کہہ رہا ہوں کہ اگر انڈیا چائنہ میں کچھ ہوا تو میں چین کو سپورٹ کروں گا لیکن جو تصویر آئی میں اسکو سپورٹ نہیں کر رہا،میں کہہ رہا ہوں کہ وہ غلط ہے،جو بھی قیدی ہیں ان کے ساتھ جنیوا کنونشن کے تحت ڈیل ہونی چاہئے،تیسری چیز یہ کہ جو آپ کر رہے ہیں وہ آپ تک آنا ہے، اگر مودی صاحب ایسی تصویریں دوبارہ نہیں دیکھنا چاہتے تو آپ کو بدلنے کی ضرورت ہے
عمران خان کی پیٹھ پر کبھی چھرا نہیں گھونپوں گا،جہانگیر ترین کا سینئر صحافی مبشر لقمان کو فون