ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول

ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے گلگت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غذرکوشہید بھٹونے ضلع کادرجہ دیا، آپ سب نے پیپلز پارٹی کوزندہ رکھا ہے، بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کےعوام کا مطالبہ ہےکہ انہیں صوبہ چاہیے، 15نومبر ہمارے اور آپ کے امتحان کادن ہے ،گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا مطالبہ ہے کہ روزگاردیا جائے،گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ ہےکہ سینیٹ اورقومی اسمبلی میں نمایندگی دی جائے.یہ منشورگلگت بلتستان کے عوام … ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول پڑھنا جاری رکھیں