ہم نکلے تو کوئی نہیں سنبھال سکے گا،ججز جاسوسی معاملے پر جے آئی ٹی بنائی جائے، بلاول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وبا آنے پرپیپلزپارٹی نے سیاسی سرگرمی معطل کردیں، بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ اگرلوگ این ایف سی ایوارڈ،اٹھارویں ترمیم پرباہرنکلےتوحکومت انکوسنبھال نہیں پائے گی،میں نے پارٹی سرگرمیاں ختم کیں، شہید بھٹو کی برسی کی تقریب منسوخ کی، این ایف سی ایوارڈ کا نوٹی فکیشن غیرقانونی ہے،وزیراعظم نے کورونا کے معاملے پرسیاست کی،اگرلوگ لاپتا افراد،ٹارگٹ کلنگ،معاشی صورتحال پرگھروں سےباہرنکلے توحکومت ان کوسنبھال نہیں پائے گی بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ فائزعیسیٰ کیس،جج کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آیا ہے،یہ سنجیدہ معاملہ … ہم نکلے تو کوئی نہیں سنبھال سکے گا،ججز جاسوسی معاملے پر جے آئی ٹی بنائی جائے، بلاول پڑھنا جاری رکھیں