ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

0
70

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں وزیراعظم عمران خان نے وی اسٹینڈ ودغزہ اوروی سٹینڈ ود فلسطین کا ہیش ٹیگ شیئرکیا، وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں پاکستان کا وزیراعظم ہوں اور ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،

واضح رہے کہ اسرائیل کا فلسطین پرجارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیل نے صبح سویرےغزہ میں پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنایا،فلسطینی سرزمین پرپولیس کا مرکزی آفس مکمل طور پرتباہ کردیا گیا، غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعداد 36 ہوگئی ہے اسرائیلی بربریت سے اب تک 10 بچوں سمیت 36 افراد شہید ہو چکے ہیں جب کہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہیں ۔اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ کی حرمت کو پامال کر رہی ہے اور رمضان المبارک کا تقدس مجروح کررہی ہے ، مسلمانوں پر مسجد کے اندر ہی تشدد کیا جا رہا ہے، بوٹ پہنے اسرائیلی فوجی مسجد میں جا کر مسلمانوں پر تشدد کرتے ہیں،سپتال شہیدوں اور زخمیوں سے بھر گئے، عورتوں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے

‏فلسطینی لڑکی مریم عفیفی کی گرفتاری کے دوران مسکراہٹ، عالمی برادری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملے کردیے ، کئی فلسطینی شہید ہوگئے ، تعداد بڑھنے کا خدشہ

مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپ ، 170 فلسطینی شہری زخمی

 اسرائیل میں بھگڈر مچنے سے 44 افراد ہلاک 

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

Leave a reply