ہم قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے؟ شبلی فراز نے آج بھی سوال اٹھا دیا

ہم قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے؟ شبلی فراز نے آج بھی سوال اٹھا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے واردات کی اورخود بے نقاب کیا،اپوزیشن والے ایسے وارداتوں کے ماہر ہیں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ خفیہ کیمروں کی تحقیقات کرائیں گے ،اپوزیشن والے اتنے ماہر ہیں کہ ووٹ منسوخ کرنے کا طریقہ بھی بتاتے ہیں، اپوزیشن والوں نے ڈرامہ رچایا ہے،اپوزیشن والوں نے انہی حرکتوں کی وجہ سے انتخاب جیتا،پیسوں کےعوض ووٹ لینے والے بے نقاب ہوگئے، بلیک میلنگ ،دھونس اور جھوٹ اپوزیشن کے ہتھکنڈے ہیں،یہ لوگ چوری بھی کرتے ہیں اور ایف آئی آر بھی کراتے ہیں، ہم نے شفاف انتخابات کیلئے ہر طریقہ اپنایا، کرپٹ ٹولے سے اس ملک کونجات دلانے کے لیے جدوجہد کررہے ہیں،ہماری اوراپوزیشن کی جیت میں فرق ہے،ابھی حلف برداری ہوگئی ہے، اپوزیشن ارکان کی سازش سامنے آئی، لوگوں کو ووٹ خراب کرانے کی ترغیب علی گیلانی نے دی،ہم نے انتخابات کی شفافیت کی پوری کوشش کی،پیسے سے سیاست کو کاروبار بنانے والے بے نقاب ہوں گے،یوسف رضاگیلانی نے آصف زرداری کو بچانے کیلئے استعفا دیا، یوسف رضا گیلانی نے لیڈر شپ کو ترجیح دی،اس … ہم قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے؟ شبلی فراز نے آج بھی سوال اٹھا دیا پڑھنا جاری رکھیں