ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر حملوں کے معاملے پر امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے حامی نکلے، صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں کہا کہ راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے، دنیا کچھ بھی کہے ہم تمھارے ساتھ ہیں، تاہم امریکی سینیٹرز نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں امریکی سینیٹ کے 28 اراکین نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔سینیٹرز نے کہا ہے اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں مزید ہلاکتوں کی روک تھام کیلئے فوری جنگ بندی کی جائے۔ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور امریکی صدر کے بیان پر خاتون رکن کانگریس الہان عمر نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے سیز فائر کی حمایت میں تاخیر سے جانوں کا ضیاع ہوا۔امریکاکی سیزفائرکی حمایت میں تاخیربچوں کےقتل اورتباہی کاسبب بنی،مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہےجوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،اب بائیڈن کواسرائیلی قبضے کے خاتمےپرزوردینا ہوگا   فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد فلسطین مسئلہ پر سلامتی … ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی پڑھنا جاری رکھیں