ورلڈ ہیڈر ایڈ

ہم ان قوتوں کا مقابلہ کریں گے جو تبدیلی کا نعرہ لگاتے ہیں، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ہم ان قوتوں کا مقابلہ کریں گے جو گھردینے کا کہہ کر غریبوں کے گھر گراتے ہیں.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری نے سکھر میں خواتین کے حوالہ سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے ،ہم اس نظام اور قوتوں کا مقابلہ کریں گے جو روزگار چھین کرتبدیلی لانےکا کہتے تھے .

بلاول زرداری نے مزید کہا کہ جب ملکر کام کریں گے تو ایک اور انقلاب آئے تو ہم سندھ کی معیشت کو بہتر کریں گے ،مل کر کام کریں گے تو تمام شعبوں میں بہتری لا سکیں گے ،سندھ کےمستقبل کیلیے مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے،خواتین کی معاشی زندگی میں بہتری لانے کی کوشش کریں گے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.