ہمیں اپنے آنیوالی نسلوں کے لیے منشیات سے پاک اور محفوظ معاشرے کی تشکیل کو یقینی بناناہے ، وفاقی وزیر

0
25

وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کا ریجنل ڈائریکٹوریٹ اے این ایف روالپنڈی اور ریہہبلیٹیشن سینٹر کا دورہ نوجوان نسل میں منشیات کے نقصانات سے متعلق آگہی بےحد ضروری ہے ہمیں اپنے آنیوالی نسلوں کے لیے منشیات سے پاک اور محفوظ معاشرے کی تشکیل کو یقینی بناناہے

منشیات کے شکار افراد کی بحالی کے لیے سہولیات مزید بہتر کی جائیں-وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کی زیر علاج افراد فوری طور پر بہتری کے لئے کام کرنے کی ہدایت- ایسے اور بحالی کےادارے قائم کرنے پر غور کر رہے ہیں- منشیات کے شکار افراد کی پروفیشنل ٹریننگ بھی کروائی جائے-

منشیات کے شکار افراد کی بحالی کے لئے حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی اس بات کا دھیان رکھا جائے کہ تندرست ہونے والے دوبارہ اس لعنت میں گرفتار نہ ہوں ٹھیک ہونے کے بعد بھی باقاعدہ چیک اپ جاری رہنے چاہئیںوفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے اے این ایف کی کارکردگی کو سراہا-

Leave a reply