fbpx

ہم یہاں کسی کو نہیں نواز رہے،رانا ثناء اللہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

ہم یہاں کسی کو نہیں نواز رہے،رانا ثناء اللہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

لاہور ہائیکورٹ میں اثاثہ جات کیس میں رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت کیس کی سماعت ہوئی

دوران سماعت جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے کہا کہ سماعت کل کر لیتے ہیں،جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے نیب پراسیکیوٹر سےسوال کیا کہ آپ غصہ کیوں کر رہے ہیں؟ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ جب کوئی ایسی بات کرتا ہے تو مناسب نہیں لگتا، نیب نے کبھی التوا نہیں مانگا، عدالت نے کہا کہ ہم یہاں کسی کو نہیں نواز رہے، آپ کل تیاری کر کے پیش ہو جائیں، آپ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب کو کہیں کیس کی سماعت کل تک ملتوی کی ،آپ کل کیس کو پڑھ کر آجائیں، استدعا مسترد نہیں کی ، کل تک کی مہلت دے دی ہے،

رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے

رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا

منشیات کیس، رانا ثناء اللہ پر کب ہو گی فرد جرم عائد؟

نیب کو مکمل اعداد وشمار کے ساتھ دستاویزات پیش کرنے سے قاصر ہوں،رانا ثناء اللہ

ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے عدالت پیشی کے موقع پر کہا کہ ملک میں حکومتی ایما پر نیب کا یکطرفہ انتقام جاری ہے،اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز بنائے جاتے ہیں،نیب کے افسران کہتے ہیں ہم مجبور ہیں، پورے کا پورا اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو دے دیا گیا حفیظ شیخ کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،استعفوں پر پیپلز پارٹی بات کرکے بتائے گی،یوسف رضا گیلانی اپنے 31 ووٹ لے کر آئے ہمارے پاس 27 ہیں

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.