شوہر کی طرف سے بیوی کو موٹروے پر سفر کرنے کے لیے جدید رائفل کا تحفہ

0
31

لاہور: شوہر کی طرف سے بیوی کو موٹروے پر سفر کرنے کے لیے جدید رائفل کا تحفہ ، اطلاعات کے مطابق موٹروے کے واقعہ کے بعد اب خاوند وں کی طرف سے اپنی بیوں کوسفر کے دوران رائفل کا تحفہ دینا شروع کردیا ہے

 

https://twitter.com/AmmaraHikmat/status/1304791432201469952

اطلاعات کے مطابق موٹروے پرخاتون سے ہونے والی زیادتی کے واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پرہونے والے شدید ردعمل کے بعد ایک نیا ٹرینڈ سامنے آگیا ہے جس میں‌ خاوند کی طرف سے اپنی بیویوں کو اسلحہ سفر کے دوران دینے کی تجویز بھی زیرغورآگئی ہے

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں ایک خاتون عمارہ حکمت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایک پوسٹ کرتے ہوئے ساتھ ایک پیغام میں‌کہا ہے کہ اس کے خاوند نے اسے سفرکے دوران رائفل تحفے کے طورپردی ہے

Leave a reply