حسن مرتضی حکومت پر برس پڑے

0
30

لاہور، حسن مرتضی نے کہا سٹیٹ بنک کی تازہ رپورٹ حکومتی دعوں کی قلعی کھولنے کیلیے کافی ہے۔رواں مالی سال میں اندرونی قرضوں میں 2000 ارب روپے کا اضافہ ،یہ رقم زمین کھا گئی یا اسمان۔عوام کا معیار زندگی بلند کرنیکے دعویدار ان سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھین لینا چاہتے ہیں۔

شدید گرمی میں دو پنکھے چلانیوالے گھرانے کا بل ساڑھے 4 ہزار ہو چکا ہے۔تبدیلی کانعرہ لگا کے انیوالوں نے عوام کی زندگی میں زہر گھول دیا یے۔لوڈ شیڈنگ کے باوجود بجلی کے بھاری بل عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ہے۔پیپلز پارٹی بجٹ کے اعداد و شمار دیکھ کر حکومت کی بد نیتی کو بے نقاب کریگی۔

Leave a reply