میں واحدپاکستانی سیاستدان ہوں جوGHQکی نرسری کا پلا ہوا نہیں:وزیراعظم کےبیان نےمریم نوازکوپانی پانی کردیا

0
54

لاہور:میں واحدپاکستان کاسیاستدان ہوں جوجی ایچ کیوکی نرسری کاپلاہوانہیں:وزیراعظم کے بیان نے مریم نوازکوپانی پانی کردیا،اطلاعات کے مطابق آج وزیراعظم پاکستان نے ایک موقع پر یہ حقیقت بیان کردی کہ میں واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیوکی نرسری میں نہیں پلا

 

 

 

 

وزیراعظم عمران خان کے اس بیان پرمریم نواز پرگہرے اثرات چھوڑے کہ انہوں نے عمران خان کے یہ الفاظ اپنی ٹویٹ میں دہرا کربہت زیادہ شرمندگی کا اظہارکیا

 

 

 

اس حوالے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ عمران خان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پرنوازشریف کی جی ایج کیو میں آنے جانے وہاں کھانے پینے اورجنرل جیلانی سے لیکر جنرل ضیاالحق تک کے سارے مناظرپیش کردیئے ہیں‌ جس پرمریم نواز بڑی شرمسار ہیں اورعمران خان کے الفاظ ٹویٹ کرکے اپنی ناراضگی کا اظہارکیا ہے

Leave a reply