مجھ سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کہاں سے بات شروع کروں:مریم نوازکا خطاب

0
25

کوئٹہ:مجھ سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کہاں سے بات شروع کروں:مریم نوازکا خطاب،اطلاعات کے مطابق آج کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اس موقع پر میں اہل بیت کے مانے والوں کو نواز شریف شہباز شریف اور اپنی طرف سے سلام پیش کرتی ہوں

مریم نواز نے کہاکہ میں اس سانحہ پر آپ۔سب سے دلی اظہار تعزیت کرتی ہوں مریم نواز نے کہا کہ مجھ سمجھ نہیں آرہی ہے کہ۔کہاں سے بات شروع کروں ، مریم نواز نے کہا کہ جو آج آپ پرگزرہی ہیں ہمیں آپ کی تکلیف کا آپ سے زیادہ احساس نہیں کرسکتے

مریم نواز نے کہا کہ مجھے ابھی کٹے گلے کے تصویز دکھائی۔گئی مجھ سے دیکھا نہیں گیا،اطلاعات کے مطابق مریم نے کہا کہ بچے کس بے حس کو پکار رہے تھے کہ جب تک آپ نہیں۔آئیں گے ہم۔آپنے پیاروں کو نہیں تدفین نہیں کرینگے

مریم نے کہا کہ ان شہداء میں بچہ بھی شامل جو اپنے فیس کیلئے کام کرنے گیا تھا، مریم نواز نے مزید کہا کہ ہزارہ برادری کو بازار کالج میں جانے کی آزدی نہیں ہے

مریم نواز نے کہا کہ میں تمام سیاسی اختلافات کو بھلا کرکہتی ہیں خدارا آو اور ریاست کی عوام کے جان ومال کی حفاظت کریں

یہ لاشیں آپ کے منتظر ہے آپ کے ایگو سے ان شہداء سے زیادہ ہے۔؟مریم نواز نے کہا کہ یہ لوگ سخت سردی میں منفی میں یہ بیٹھے ہیں ان کے سر پر ہاتھ رکھیں وزیراعظم صاحب

Leave a reply