مظفرآباد:کراچی کے جوان کی طرف سے "آئی لویو” کا پیغام”بنجوسہ جھیل پرمریم سیر کے دوران یہ سن کرسیرہوگئیں،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازجو کہ اس وقت آزادکشمیر میں کشمیریوں سے اپنی محبت کا دعویٰ کررہی ہیں اوران کے دکھ درد میں شریک ہونے کا عہد کیا ہے ، دوسری طرف کشمیر کے مختلف مقامات پرسیرسپٹے کرنے میں بھی بڑی فعال دکھائی دیتی ہیں
My Kashmir is breathtakingly, jaw-droppingly beautiful. Relishing every minute. Banjusa Lake. pic.twitter.com/qiI76ioowY
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 14, 2021
ایسے ہی آزادکشمیر سے ذرائع کے مطابق اس وقت جب مریم نوازسیرسپٹے کے لیے بنجوسہ جھیل پہنچیں تو کراچی سے آئے جوان نے "آئی لو یو”I LOVE YOU کہہ کراپنے جزبات کا اظہارکیا تو سیر کےلیے آئی مریم نوازاس محبت بھرپیغام کوسن کرسیر ہوگئیں
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 14, 2021
ذرائع کے مطابق یہ جواب سن کرجب مریم نواز نے پوچھا کہ آپ کون ہیں اورادھرکیسے آئے تو ایک نوجوان نے کہا کہ مریم صاحبہ کراچی سے ہوں صرف آپ کے لیے یہاں حاضرخدمت ہوا ہوں مجھے آپ سے بہت محبت ہے
The unbreakable bond between @MaryamNSharif and People . These are no party people these are tourists. And you were planning to minus Nawaz Sharif. pic.twitter.com/CJH577IpYK
— Sania Ashiq (@SaniaaAshiq) July 14, 2021
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نوجوان کے جزبات کومحسوس کرتےہوئے مریم نواز نے اس نوجوان کو جس انداز سے محبت بھرا پیغام دیا وہ بھی قابل دید ہے ، جب نوجوان نے کہا کہ مریم صاحبہ "آئی لو یو” تومریم نواز نے جواب دیا "آئی لو یو ٹو”
Hi buddy @SenPervaizRd pic.twitter.com/RlZ1vTutiN
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 14, 2021
اس محبت بھری گفتگو کے اس وقت سوشل میڈیا پربڑے چرچے ہیں اورنوجوان ایک دوسرے کو مریم نواز اورکراچی کے نوجوان کے بارے میں ہونے والی اس میٹھی میٹھی گفتگو کوشیئر کررہے ہیں