میں حلفا کہتی ہوں کہ پولیس نےعطااللہ تارڈ کواغوا کیا:اہم رہنما کا بیان آگیا

لاہور:میں حلفا کہتی ہوں کہ پولیس نے عطااللہ تارڈ کواغوا کیا:اہم رہنما کا بیان آگیا ،اطلاعات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈسکہ پولیس عطاء اللہ تاڑر کو گرفتارنہیں اغواء کر لے گئی ہے،

مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ میں حلفا کہتی ہوں کہ عطاء اللہ تاڑر کیخلاف کوئی کیس کوئی ریفرنس یا گرفتاری کا وارنٹ جاری نہیں کیا گیا، گرفتاری ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی دونوں سیٹیں ہار گئی ہے۔ انہوں نے ن لیگی رہنماء عطاء اللہ تاڑر کی گرفتاری پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پولیس عطاءتارڑ کو اغوا کرکے لے گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک جماعت کے سینئر رکن کو گرفتارکرکے یہ کیاپ یغام دینا چاہتے ہیں؟ جب کوئی اور طریقہ واردات ان کو سمجھ نہیں آتا تو یہ گرفتاریاں کرتے ہیں۔
عطا تارڑ کی گرفتاری کیوں ہوئی؟ انہیں فوری رہا کیا جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.