سب باخبر رہیں! میں پوری ذمہ داری سے قدرے تشویش سے کہنا چاہوں گا:سنیئرصحافی کامران خان نے بہت بڑی کہہ دی

0
24

لاہور:سب باخبر رہیں! میں پوری زمہ داری قدرے تشویش سے کہنا چاہوں گا:سنیئرصحافی کامران خان نے بہت بڑی کہہ دی ،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سنیئر صحافی تجزیہ نگارکامران خان نے نوازشریف کی ملک دشمنی کے حوالے سے ایک بڑی خطرناک پشین گوئی کردی ہے

 

نوازشریف اورحواریوں کے پاک فوج کےخلاف بیان بازیوں کے حوالے سے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کامران خان نے خبردار کیا کہ!سب باخبر رہیں! میں پوری زمہ داری قدرے تشویش سے کہنا چاہوں گا

کامران خان نےخبردار کرتےہوئے کہا کہ !نواز شریف تقاریر صفدر گرفتاری ایاز صادق ہرزہ سرائی افواج پاکستان کو مربوط سوچے سمجھے انداز سے نشانہ بنانے کی سازش کے جواب میں ریاست پاکستان کی کلیدی شخصیات کے رد عمل کو ناکافی حد درجہ مفاہمانہ سمجھا جارہا ہے

Leave a reply