عبادتگاہ کی جگہ پر جلسہ،مسیحی برادری کا احتجاج، باغی ٹی وی کی لمحہ بہ لمحہ کوریج
عبادتگاہ کی جگہ پر جلسہ،مسیحی برادری کا احتجاج، باغی ٹی وی کی لمحہ بہ لمحہ کوریج باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے تحریک انصاف نے مسیحی عبادتگاہ کی جگہ جلسے کا اعلان کیا تھا تا ہم حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملی، تحریک انصاف نے زبردستی جلسے کی کوشش کی تو حکومت ایکشن میں آئی اور گرفتاریاں کیں، جس کے بعد اب تحریک انصاف نے جلسے کا مقام بدل لیا ہے، پی ٹی آئی نے سی ٹی آئی گراؤنڈ کی جگہ وی آئی پی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا وی آئی پی گروانڈ میں جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں،کنٹینر کرسیاں اور لائٹس گراؤنڈ میں پیچھا دی گئیں،پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کا کہنا ہے کہ 10ہزار کرسیاں خواتین کے لیے لگائی جا رہیں ہیں جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے محمود الرشید نے گروانڈ کا دورہ کیا،ڈی پی او سیالکوٹ کا کہنا ہے کہ جلسہ کے انعقاد کے لیے بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، عمران خان کو ان کے رتبے کے مطابق سیکیورٹی مہیا کی جائے گی تحریک انصاف جس جگہ جلسہ کر رہی تھی وہ جگہ مسیحی … عبادتگاہ کی جگہ پر جلسہ،مسیحی برادری کا احتجاج، باغی ٹی وی کی لمحہ بہ لمحہ کوریج پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں