آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی بی کے افسران کی جانب سے پراپرٹی کا کام شروع کرنے اور اربوں کے حوالہ سے فراڈ کا انکشاف کرنے والے اسلام آباد کے صحافی عدنان عادل کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا عدنان عادل کا کہنا ہے کہ کل میں نے آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر اپنے فیس بک پر پوسٹ لکھی۔ چند گھنٹوں بعد اسے ہیک کرکے بند کروادیا گیا۔ اب میرا پندرہ سال پرانا فیس بک اکاونٹ بند ہے۔ عدنان عادل گزشتہ 2 روز سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی آئی … آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک پڑھنا جاری رکھیں