آئی سی سی کی نئی رینکنگ محمد رضوان کی بڑی چھلانگ

آئی سی سی کی نئی رینکنگ محمد رضوان کی بڑی چھلانگ باغی ٹی وی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس میں محمد رضوان 5 درجے ترقی کر گئے ہیں ، بابر اعظم قدم نیچے آئے ہیں . آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین ٹی 20 پلئیرز رینکنگ کے مطابق ڈیوڈ میلن پہلے، آرون فِنچ دوسرے نمبر کے بلے باز ہیں .، ڈیون کنوائے چوتھے اور ویرات کوہلی پانچویں نمبر پر برا جمان ہیں۔ محمد رضوان 5 درجے ترقی سے ٹاپ 10 میں شامل ہو گئے تازہ ترین رینکنگ کےمطابق … آئی سی سی کی نئی رینکنگ محمد رضوان کی بڑی چھلانگ پڑھنا جاری رکھیں