آئس ہیروئن برآمد

0
30

قصور
چوکی انچارج لاری اڈہ قصور کامران شھزادہ سندھو کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی ملزم کے قبضہ سے 1400 گرام چرس 190 گرام آئس ہیروئن برآمد
گرفتار کر کے مقدمہ درج عوامی سماجی شخصیات کی جانب سے خراج تحسین
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور کے احکامات کے مطابق چوکی انچارج کامران شہزاد انچارج لاری اڈہ قصور کو مخبر خاص کے ذریعے اطلاع ملی کہ ایک آدمی ہنڈا 125 پر منشیات لے کر آرھا ہے اگر فوری ریڈ کیا جائے تو ملزم سے منشیات برآمد ہو سکتی ہے جس پر چوکی انچارج کامران شہزاد سندھو نے ہمراہ ملازمین ناکہ لگا کر ملزم کو گرفتار کیا اور ملزم کے قبضہ سے 1400گرام چرس اور 190 گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا اس موقع پر کامران شہزاد سندھو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او قصور کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کا جینا حرام کر دیں گے منشیات فروش معاشرہ کا ناسور ان کا اولین ترجیح ہے جرائم پیشہ افراد اپنا قبلہ درست کر لیں ورنہ ان کے لیے زمین تنگ کر دونگا

Leave a reply