ادارے آئین میں رہ کر کام کریں، بلاول کی حکومت کو ایک بار پھر دھمکی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے جتنے کارکنوں کو جیل بھیجنا چاہتے ہیں بھیج دیں اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی برداشت نہیں کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری نے کہا کہ ابھی تک میڈیا ٹرائل کر رہے ہیں،نیب حکومت کے پاس کوئی ثبوت نہیں، زرداری پہلے بھی بے گناہ جیل میں رہے، آج بھی انکا ظلم سہنے کے لئے تیار ہیں،پہلے بھی اپنے اصولوں ،نظریوں پر سمجھوتہ نہیں کیا، آج بھی زرداری سمجھوتہ نہیں کرے گی، ہمارے جتنے کارکنوں کو جیل بھیجنا چاہتے ہیں بھیج دیں اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی برداشت … ادارے آئین میں رہ کر کام کریں، بلاول کی حکومت کو ایک بار پھر دھمکی پڑھنا جاری رکھیں