شام کےشہر ادلب میں القاعدہ کے حمایتی گروپ پر حملےکی پینٹا گان نے تصدیق کردی

پینٹاگان نے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں القاعدہ سے وابستہ ایک گروپ پر حملہ کیا تھا۔ امریکی فورسز نے ادلب میں شام میں القاعدہ کے لیڈروں کے ایک اجتماع کو اس ( فضائی) حملے میں نشانہ بنایا تھا اور اس میں کم سے کم چالیس جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔امریکا کی مرکزی کمان کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ارل براؤن نے ہفتے کی شب ایک بیان میں الزام عاید کیا ہے کہ’’القاعدہ کا یہ گروپ امریکی شہریوں ، ہمارے شراکت داروں اور بے گناہ شہریوں پر حملوں کی دھمکیاں دے رہا تھا۔ ‘‘ ترجمان … شام کےشہر ادلب میں القاعدہ کے حمایتی گروپ پر حملےکی پینٹا گان نے تصدیق کردی پڑھنا جاری رکھیں