اگرنیت ٹھیک ہے توپھراشٹام پیپرپردستخط کیوں نہیں‌کررہے، دال میں‌ کچھ کالاضرورہے،عثمان ڈار

اسلام آباد :صرف ایک اسٹام پیپر پر گارنٹی مانگ رہے ہیں اس میں حرج کیا ہے؟ نوازشریف واپس نہ آئے تو عدالت ہم سے پوچھے گی، جے یو آئی ف انتشار کی سیاست کی طرف جارہی ہے۔ان خیالات کااظہار وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے سوال کے جواب میں‌کیا وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے نجی ٹی وی کے پروگرام الیونتھ آور میں میزبان وسیم بادامی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے نوازشریف کو علاج کیلئے انسانی بنیادوں پر باہرجانے کی اجازت دی، ہمیں میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی صحت … اگرنیت ٹھیک ہے توپھراشٹام پیپرپردستخط کیوں نہیں‌کررہے، دال میں‌ کچھ کالاضرورہے،عثمان ڈار پڑھنا جاری رکھیں