افطار پارٹی میں شرکت ، ایک ہی خاندان کے 16 افراد کرونا کا شکار

0
32

افطار پارٹی میں شرکت ، ایک ہی خاندان کے 16 افراد کرونا کا شکار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افطار پارٹی میں شرکت کرنا مہنگا پڑ گیا، 16 افراد افطار پارٹی میں کرونا کا شکار ہو گئے

واقعہ بحرین میں پیش آیا جہاں ایک فیملی نے افطار پارٹی رکھی اور اس میں صرف خاندان کے افراد نے ہی شرکت کی، افطار پارٹی میں سماجی فاصلے کا خیال نہین رکھا گیا، بحرین کے محکمہ صحت کے مطابق شاید افطار پارٹی میں کوئی کرونا مریض بھی شامل تھا جس کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے 16 افراد میں کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

بحرین کی وزارت صحت کے مطابق افطار پارٹی میں شریک افراد نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھا، ماسک نہین پہنے اسی وجہ سے یہ سب افراد کرونا کا شکار ہو گئے، کرونا سے بچاؤ کے لئے ضروری ہے کہ سماجی فاصلہ کے قانون پرلازمی عمل کیا جائے اور اگر کسی افطار پارٹی میں جانا لازمی ہو تو ماسک بھی پہن کا جائیں اور سماجی فاصلے کے قانون کو اپنائیں

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، 1000 کی امداد کے بہانے ملزم نے کی پڑوسی خاتون سے زیادتی

حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کو اپنی ہی جماعت کی خاتون رہنما سے زیادتی پر عدالت نے بھجوایا جیل

کرونا سے بیٹے کی موت کے چار روز بعد باپ بھی کرونا سے چل بسا

بحرین میں کرونا وائرس کے 5 ہزار کے قریب مریض سامنے آ چکے ہیں جن میں سے 157 غیر ملکی ہیں،بحرین میں آٹھ افراد کی کرونا کی وجہ سے موت ہو چکی ہے

مودی سرکار نے بھارتی شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کی بجائے رام کے سہارے چھوڑ دیا

Leave a reply