آئی جی سندھ کلیم امام کی ایک سال میں شاندار کارکردگی رپورٹ سامنے آ گئی

آئی جی سندھ کلیم امام کی ایک سال میں شاندار کارکردگی رپورٹ سامنے آ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور سابقہ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے صوبہ سندھ میں انسانی حقوق کے تحفظ، پاسداری اور صوبائی سطح پر ماڈل کورٹس کے حوالے سے غیرمعمولی اقدامات اٹھانے اور لائق ستائش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام کو تعریفی سند پیش کی ھے اور اپنی جانب سے نیک خواہشات کا اظہارکیا ھے- 31 جنوری 2019 سے لیکر31 جنوری 2020 کے دوران سندھ میں ماڈل کورٹس میں قتل … آئی جی سندھ کلیم امام کی ایک سال میں شاندار کارکردگی رپورٹ سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں