وزیرداخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات، کن امور پر ہوئی بات چیت؟ اہم خبر

0
31

وزیرداخلہ اعجازاحمد شاہ کی سعودی سفیرنواف بن سعید المالکی سے اہم ملاقات ہوئی ہے،

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

‏باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نےسیکیورٹی کی صورتحال بہتر کرنے پر وزارت داخلہ کی کارکردگی کو سراہا، ملاقات کے دوران ‏سعودی سفیر نے پاکستانی حکومت کی جانب سے تمام امور پراطمینان کا اظہار کیا ہے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ ‏پاکستان اورسعودی عرب کےباہمی تعلقات میں پہلےسے زیادہ مضبوطی آئی ہے،

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ سے قبل ہو گا فلیگ مارچ، کتنے لاکھ رضاکار ہوںگے سیکورٹی پر؟

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا کہ پاکستان سے ہرسطح پر بھرپورتعاون کریں گے،

آزادی مارچ، شہباز شریف نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف نے سر پکڑ لیا

آزادی مارچ سے قبل ہو گا فلیگ مارچ، کتنے لاکھ رضاکار ہوںگے سیکورٹی پر؟

Leave a reply