fbpx

کامرس کالج چارسدہ کے نئی بلڈنگ کو تعمیر کیا جائے :اسلامی جمعیت طلبہ

چارسدہ ( ) اسلامی جمعیت طلبہ نے گورنمنٹ کامرس کالج کے نئے بلڈنگ کو تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے، کہ گورنمنٹ کامرس کالج چارسدہ 1992 میں پلوسہ سرڈھیری کے مقام پر بنا تھا، لیکن 2012 کالج کے مذکورہ بلڈنگ کو باچا خان یونیورسٹی کے حوالہ کیا گیا اور وہاں پر ان کے کلاسسز شروع ہوئے۔

جبکہ کامرس کالج کو 2012 میں کرایہ پر ایک بلڈنگ لیکر وہاں شروع کیا گیا جو کہ تاحال رینٹ بلڈنگ میں ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فی الفور کامرس کالج کے بلڈنگ کو تعمیر کیا جائے بصورت دیگر بھرپور مزاحمت کرینگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.