اکرام۔اللہ کے حلاف ایک بار پھر نیب میں۔اثاثہ جات کے حوالےسے حیفہ انکوائری!!!

پشاور سیکرٹری یوم۔اکرام۔اللہ کے حلاف ایک بار پھر نیب میں۔اثاثہ جات کے حوالے سے حیفہ انکوائری کا فیصلہ کیا۔
ہوم۔میں تعناتی کےدوران بھی حردبرد کا الزام۔ انکویری کی اجازت محتلف قسم کے تین درحواستوں پر شروع کی گی ہے۔انکوئری کےلے چیرمین نیب سے اجازت لی گی۔انکویری رپورٹ کی روشنی میں مزید کاروائی ہوگی۔حیفہ رپورٹ ادروں سے بھی لی گی جن کے بیناد پر اہم۔پیش رفت ہوگا۔ اس حبر کے حوالے سے جب سیکرٹری ہوم۔سے واٹس اپ سمیت ڈایکٰریٹ رابط کیا گیا لیکن کسی بھی قسم کا جواب نہیں دیا۔ نیب سے رابطے پر کہا گیا کہ اسی۔انکوئریاں ہو رہی جب اس حوالے ثبوت مل۔جاتی ہے تو نیب قانونی طریقہ کار کے مطابق مزید کاروائ کرتی ہے جن کی منظوری چیرمین نیب اور بورڈر اف ڈایکٹرز کرتے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.