دعوت اسلامی فلاح انسانیت کے کاموں میں ایک اورقدم آگے،امیراہلسنت الیاس قادری نے خون دینے کا اعلان کردیا

کراچی :دعوت اسلامی فلاح انسانیت کے کاموں میں ایک اورقدم آگے،امیراہلسنت الیاس قادری نے خون دینے کا اعلان کردیا ،اطلاعات کےمطابق امیر اہل سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے کہا ہے کہ طبی ماہرین کے مطابق ملک میں 49 ہزار تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کی زندگی خطرے میں ہے، امیراہلسنت الیاس قادری نے کہا ہےکہ خون کے عطیات میں کمی کے بعد تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کی زندگیاں بچانا مشکل ہوگیا ہے، خون کے عطیات نہ ہونے کے سبب بچوں کو مایوس واپس لوٹنا پڑ رہا ہے جو کسی بڑے انسانی المیہ کا باعث بن سکتا … دعوت اسلامی فلاح انسانیت کے کاموں میں ایک اورقدم آگے،امیراہلسنت الیاس قادری نے خون دینے کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں