ایمانداری کے ساتھ خدمت کی،فحش ویڈیو وائرل ہونے کے بعد زبیر عمر کا ردعمل آ گیا

4 سال قبل
تحریر کَردَہ

ایمانداری کے ساتھ خدمت کی،فحش ویڈیو وائرل ہونے کے بعد زبیر عمر کا ردعمل آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے سابق ترجمان ،سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد زبیر عمر خود میدان میں آ گئے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر زبیر عمر نے ٹویٹ کی جس میں انہوں نے اس ویڈیو کو فیک قرار دے دیا، زبیر عمر نے سوشل میڈیا مہم کو بے بنیاد اور پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف فرضی اور جعلی ویڈیو بنائی گئی  یہ سیاست نہیں بلکہ ایک بیہودہ کام ہے جو بھی لوگ اس کے پیچھے ہیں انہوں نے نہایت ہی گھٹیا اور شرم ناک کام کیا ہے میں نے ایمانداری اور دیانت داری کے ساتھ ملک کی خدمت کی اور آئندہ بھی پاکستان کی بہتری کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا

https://twitter.com/Real_MZubair/status/1442237405432463364

زبیر عمر کی ٹویٹ پر صارفین نے تبصرے کئے، ایک‌ صارف کا کہنا تھا کہ زبیر صاحب یقین کریں جو عورت بیورو کریٹس،ججز سمیت اعلی عہدیداروں کی ویڈیوز اپنے پاس رکھ سکتی ہے وہ آپ جیسے ورکرز کو بھی قابو میں رکھنے کے لئے ایسے ہتھکنڈے استعمال کرسکتی ہے اور دوسری بات اگرایسا نہیں تو یہ ویڈیوز والی گندی سیاست شروع ہی ن لیگ نے کی تھی،تیسری بات کب جارہے ہو عدالت؟

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ آپ کی دیانت داری اور پاکستان کے لئے خدمات سے انکار نہیں۔ آپ کی اس ویڈیو پر بھی اعتراض نہیں کہ آپ کوئی زبردستی نہیں کر رہے۔ باہمی رضامندی سے چار دیواری میں جسمانی تعلقات قائم کرنا کوئی جرم نہیں۔ لیکن سر پلیز کمرے دی کنڈی تے لا لینی سی یا کیمرے ای چیک کر لیندے

https://twitter.com/MajUmarMukhtar/status/1442250711350140933

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ جناب اگر ویڈیوز جعلی ہیں تو پھر فورا”سائبر کرائم میں رپورٹ کروائیں ۔۔اس بندے تک پہنچے جس نے یہ جعلی ویڈیوز ریلیز کی ہیں ۔۔اگر یہ ویڈیوز فیک نہیں ہیں تو پھر بہتر ہے استعفیٰ دے کر گھر بیٹھ جائیں ۔اس کے بعد کسی عہدے پر رہنا شرم ناک ہو گا ۔۔

واضح رہے کہ ن لیگ کے سابق گورنر سندھ ، نوازشریف کے رازدان اورمریم نواز کے سابق ترجمان محمد زبیر کی ایسی ویڈیولیک ہوگئی ہےکہ جس نے مریم نواز، نوازشریف اورمحمد زبیرکے تعلقات پرایک سوالیہ نشان چھوڑدیا ہے اس وقت یوٹیوب پرایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ن لیگ کے سابق گورنراورمریم نواز کے انتہائی قریبی جانے جانے والے محمد زبیرعمرکسی خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں منارہے ہیں اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان زبیر عمر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی مبینہ نازیبا ویڈیو کو فیک قرار دیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد انہوں نے اس ویڈیو کی حقیقت جاننے کیلئے مسلم لیگ ن کے رہنما زبیر عمر سے بات کی۔ زبیر عمر کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو جھوٹی اور ایڈٹ کرکے بنائی گئی ہے۔غریدہ فاروقی کے مطابق زبیر عمر اس ویڈیو کی تحقیقات اور فرانزک آڈٹ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔ غریدہ فاروقی نے ایک اور ٹویٹ میں بتایا کہ زبیر عمر اپنی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے پیر کے روز اپنا موقف اور بیان دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا

کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ

پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ، کارکن صحافیوں نے پریس کلب سیل کروا دیا

صحافیوں کو کرونا ویکسین پروگرام کے پہلے مرحلے میں شامل کیا جائے، کے یو جے

کیوں ان صحافیوں کے پیچھے پڑ گئے جو حکومت یا کسی اور کے خلاف رائے دے رہے ہیں،عدالت

نازیبا ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

@MumtaazAwan

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

شادی کا جھانسہ ، ویڈیو بناکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

لودھراں میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ،پولیس کا کاروائی سے گریز

دوران ڈکیتی ماں باپ کے سامنے حافظ قرآن بیٹی کے ساتھ درندوں کی زیادتی

لاہور،سکول سے گھر آنیوالی خاتون کے سامنے نوجوان نے کپڑے اتار دیئے، ویڈیو وائرل،مقدمہ درج

ممتاز حیدر

ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں
Follow @MumtaazAwan

Latest from تازہ ترین