fbpx

امام مسجد کو اغواء کر کے گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

امام مسجد کو اغواء کر کے گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے کینٹ میں پولیس نے کاروائی کی ہے اور امام مسجدکو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنانے والے 03 اشتہاری مجرمان گرفتار کر لئے

مجرمان نے 2021 میں امام مسجد کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، ایس ڈی پی اوکینٹ کی سربراہی میں کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امام مسجد کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنانے والے 03 اشتہاری مجرمان کو گرفتارکر لیا، گرفتار اشتہاریوں میں دانش، انس اور عبید اللہ شامل ہیں،مجرمان نے 2021 میں امام مسجد کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، مجرمان نے تشدد کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر تشہیر بھی کی، مجرمان اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لئیے روپوش تھے جنہیں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا،ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کا کہناتھاکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔

قبل ازیں روات پولیس کی بروقت کاروائی، روات کے علاقہ بحریہ ٹاؤن میں گاڑیوں سے ریس لگانے اور مختلف کرتب دکھانے والے 4 ملزمان گرفتار،ملزمان کے زیر استعمال گاڑیاں بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئیں

روات پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے روات کے علاقہ بحریہ ٹاؤن میں گاڑیوں سے ریس لگانے اور مختلف کرتب دکھانیوالے 04 ملزمان کو گرفتارکرلیا، ملزمان کی شناخت ضیاء، صفی اللہ، سالار اور شہریار کے نام سے ہوئی،ملزمان کے زیر استعمال گاڑیاں بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئیں،ملزمان نے تیزرفتاری اور غفلت لاپرواہی سے ڈرائیونگ کر کے اپنی اور دوسرے شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا،ایس پی صدر نے کہاکہ اپنی خوشی اور تفریح کے لئے شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جائیں گی۔

پولیس نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

کلاشنکوف ہاتھ میں لئے مسلح شخص پارلیمنٹ پہنچ گیا،وزیراعظم بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں

مکروہ دھندے میں ملوث 6 خواتین گرفتار

اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن،دو سرغنہ گرفتار

اُوبر ڈرائیورکے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

بری حرکتوں کی وجہ سے دکان سے کیوں نکالا؟ تاجر قتل،قاتل گرفتار