آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ اور سنٹرل ایشیا کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ اور سنٹرل ایشیا نے ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس میں ملاقات میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ اورگورنر اسٹیٹ بینک بھی موجود ہیں،ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا، آئی ایم ایف وفد کا دورہ معمول کا، ٹیکس اکٹھا کرنے پر سودے بازی نہیں ہو گی،مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ آئی ایم ایف کے وفد نے اس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس کا بھی دورہ کیا اور ایوان کی کاروائی دیکھی، پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر … آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ اور سنٹرل ایشیا کی وزیراعظم سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں