امپورٹڈ حکمران پارلیمان کی توہین،قوم غدار گٹھ جوڑ کیخلاف کھڑی ہوچکی ہے،عمران خان
امپورٹڈ حکمران پارلیمان کی توہین،قوم غدار گٹھ جوڑ کیخلاف کھڑی ہوچکی ہے،عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے بابر اعوان کی بنی گالا میں ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں آئینی اور قانونی حکمت عملی پر غور کیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سینئر اراکین پارلیمان کی ملاقات ہوئی ہے ،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،اراکین نے پشاور میں تاریخی اور کامیاب ترین جلسے کے انعقاد پر عمران خان کو مبارکباد دی،انتخابات کو التوا کا شکار کرکے ملک و قوم کو بحران کی طرف دھکیلنے کی حکومتی کوشش پر اظہار تشویش کیا گیا،ملک میں جاری بحران کے مؤثر حل اور سیاسی استحکام کیلئے بلاتعطل انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ بھی کیا گیا، اراکین پارلیمان کا کہنا تھا کہ سامراج کے اشاروں پر پاکستان کی سیاست و جمہوریت پر شب خون ماری گئی، تیسری دنیا میں جمہوریت کی بقا و ترقی کی راہ میں رکاوٹ سامراجی ذہنیت ہے،ممالکی داخلی امور میں خفیہ و اعلانیہ مداخلت کے رجحانات عالمی عدمِ استحکام کی وجہ ہے عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی ایما پر مقامی کٹھ پتلیوں کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کو جمہورِ پاکستان نے توہین تصور … امپورٹڈ حکمران پارلیمان کی توہین،قوم غدار گٹھ جوڑ کیخلاف کھڑی ہوچکی ہے،عمران خان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں