عمران خان اسرائیل اوربھارت کوایک آنکھ نہیں بھاتا،افغان سفیر کی بیٹی کیس میں شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات

0
31

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم نے داسو ڈیم واقعہ کی تحقیقات مکمل کی ہے،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ چینی حکومت ہم سے مطمئن ہے،پاکستان اور چین کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں،کچھ بین الاقوامی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ پاک چین تعلقات بہتر رہیں ،چاہتے ہیں افغان سفیرکی بیٹی مبینہ اغوا کیس کی تحقیقات کے لیے تعاون کریں،آزاد کشمیر الیکشن میں بلے کی بلے بلے ہوگی،اسلام آباد راولپنڈی کی700گھنٹے کی ویڈیو کو دیکھا ہے ،200 گاڑیوں اور ٹیکسیوں کے مالکان تک پہنچے ہیں،ہم نے ان کی اغوا کی ایف آئی آر کاٹی ہے،وہ چلی گئی ہے،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملات افغان حکومت دیکھ لے،ہمارے ملک کو بدنام کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، پاکستان کو بد نام کرنے کی کوشش ناکام ہوگی چاروں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ ہیں، افغانستان کے ساتھ 90فیصد باڑ مکمل ہو چکا ہے،ایک کیس کی بنیاد پر افغان سفیر کو نہیں جانا چاہیے تھا،طالبان سے متعلق دفتر خارجہ بہتر جواب دے سکتا ہے،کچھ عالمی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلندہو، چاہتےہیں افغان سفیرمقدمے کا خود بھی حصہ بنیں ہماری تفتیش کے مطابق یہ اغو ا کا کیس نہیں ہے افغان سفیرکی بیٹی کاکیس حکومت لڑے گی عمران خان اسرائیل اوربھارت کوایک آنکھ نہیں بھاتا

داسو ڈیم دھماکے کی تحقیقات میں ہم بھی شامل ہونا چاہتے ہیں‌:چین کا اعلان،

داسوڈیم حادثہ:دھماکہ خیز مواد کے شواہد مل گئے‘ دہشت گردی خارج از امکان نہیں

داسو ڈیم کے عملے کے 9 چینی باشندوں سمیت 13 افراد کی ہلاکت پرچین کا ردعمل آگیا

داسو ڈیم کی ٹیم کی گاڑی میں بم دھماکہ، غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

وزیراعظم عمران خان کا چینی ہم منصب سے رابطہ،بڑی یقین دہانی کروا دی

شیخ رشید اور چینی وزیرپبلک سیکیورٹی کے مابین رابطہ،داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے بارے بات چیت

داسو بس واقعہ،وزیراعظم نے کس کو چین جانے کی ہدایت کر دی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

Leave a reply