"عمران بن لادن” عمران خان کے اسامہ کو شہید قرار دینے کے بعد ایسے ٹرینڈ کے پیچھے کون
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسامہ بن لادن کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے شہید قرار دیئے جانے پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے، سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی وزیراعظم کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے اسامہ کو شہید قرار دینے پر وزیراعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران بن لادن ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے،جس میں صارفین کی جانب سے ایک جانب وزیراعظم پر کڑی تنقید کی گئی ہے، دوسری جانب کچھ ایسے صارفین بھی ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے بیان کے حق میں بات کر رہے ہیں. پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھی پیچھے نہیں رہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ عمران خان کا قومی اسمبلی میں اسامہ بن لادن کو شہید کہنا ان کی طرف سے پرتشدد انتہا پسندی کو راضی کرنے کی تاریخ کا تسلسل ہے۔عمران خان کے دور حکومت میں ہی اے پی ایس پر حملے میں ملوث افراد ‘فرار’ ہوگئے اور ڈینیئل پرل کے قتل میں ملوث افراد کو ریلیف ملا۔ PM IK calling OBL a martyr in NA is consistent with his history of … "عمران بن لادن” عمران خان کے اسامہ کو شہید قرار دینے کے بعد ایسے ٹرینڈ کے پیچھے کون پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں