عمران فاروق قتل کیس، محسن علی پر مقدمہ کیسے درج ہوا؟ عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران فاروق قتل کیس میں سزا یافتہ مجرمان کی اپیلوں پر سماعت ہوئی وکیل معظم علی نے کہا کہ ہمیں ٹرائل کے دوران جرح کا موقع ہی نہیں دیا گیا، عدالت نے محسن علی کے وکیل سے سوال کیا کہ بتائیں کہ قتل کہاں اور کیسے ہوا؟ محسن علی برطانیہ کب گیا اور واقعہ کب کا ہے؟محسن علی برطانیہ طالب علم کی حیثیت سے گیا، وہاں پڑھتا کہاں تھا؟ وکیل نے کہا کہ محسن علی پڑھنے گیا تھا اور وہاں کالج میں انرولڈ تھا، عدالت نے کہا کہ آپ پر الزام ہے کہ آپ نے چھری سے قتل کیا ؟ وکیل نے کہا کہ واقعے میں استعمال چھری برآمد ہوئی، کوئی عینی شاہد ہے اور نہ ہی سی سی ٹی وی فوٹیج،جس شخص نے چھری برآمد کی، اسکا بھی کوئی بیان اور شواہد موجود نہیں، عدالت نے کہا کہ کیس میں محسن علی پر مقدمہ کیسے درج ہوا؟ تفتیشی اداروں کو الہام تو نہیں ہوا ہوگا کہ محسن علی نامی شخص نے قتل کیا، وکیل نے کہا کہ 19ستمبر 2010 کو کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا 5سال بعد ایف آئی آر درج کی گئی، عدالت نے استفسار کیا کہ محسن علی کے لندن کے … عمران فاروق قتل کیس، محسن علی پر مقدمہ کیسے درج ہوا؟ عدالت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں