عمران فاروق قتل کیس، دوران سماعت وکیل نے کیا دعویٰ کر دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران فاروق قتل کیس ، سزا کے خلاف مجرموں کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی ،سزا یافتہ مجرم محسن علی کے وکیل عارف خان کے دلائل مکمل … عمران فاروق قتل کیس، دوران سماعت وکیل نے کیا دعویٰ کر دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں