گورنر سندھ عمران اسماعیل کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

0
36

چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف، کراچی سیف اللہ نیازی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ کراچی میں بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال پر بات چیت . بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے حل کیلئے گفتگو

ملاقات میں کراچی کے مسائل کے حل کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ گورنر سندھ، صدر مملکت کی طرف سےکراچی کی صورتحال کے حل کیلئے سفارشات وزیر اعظم کو پیش کریں گے۔

Leave a reply