fbpx

عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنیکا اعلان کر دیں گے، اہم شخصیت کا دعویٰ

عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنیکا اعلان کر دیں گے، اہم شخصیت کا دعویٰ
پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیشنگوئی کی ہے کہ سال 2021 خطرناک ہے,

منظور وسان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے کہا تھا کے لانے والے بھی پریشان ہے، عمران خان بھی پریشان ہے,عمران خان اچانک اسیمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریگا,عوام کا عمران خان سے اعتماد ختم ہو چکا ہے2023 کی الیکشن میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا مقابلہ ہوگا,1970 میں پیپلز پارٹی نے 15 سے 8 سیٹ جیتی تھیں,1988 الیکشن میں بھی پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم سے مقابلہ کیا تھااس وقت بھی ایم کیو ایم کا اپنا کوئی اتنا ووٹ نہیں تھا, ایم کیو ایم دہشت کے زور پر الطاف کے وقت ووٹ حاصل کرتی تھی ،

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

سعودی حکمرانوں کو خط کا جواب وزیراعظم کو کیسے ملا؟ سب حیران

سعودی سفیر اسلام آباد میں متحرک، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

سعودی سفارتکار کی ہلاکت بدترین دہشت گردی،ملزمان نہیں بچ سکیں گے، شیخ رشید کی یقین دہانی

منظور وسان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو اگنور کیا جارہا ہے پیپلز پارٹی میں سندھی، اردو پٹھان تمام زبان بولنے والے لوگ ہے,عمران خان کو بھی غلط فہمی تھی کی میری پوزیشن ہے میری جیت ہےپی ٹی آئی والے غلط فہمی کا شکار ہو کے سیٹ ہار گئے,مدوبارہ الیکشن کرایا جائے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے,

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.