وزیراعظم عمران خان امریکہ میں کہاں‌ قیام کریں گے اور ٹرمپ سے ملاقات کب ہو گی؟ اہم خبر آ گئی

0
27

وزیراعظم عمران خان امریکامیں روزویلٹ ہوٹل میں قیام کریں گے،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے استقبال کے لیے پاکستانی سفارتخانے کا عملہ روز ویلٹ ہوٹل میں موجود رہا، وزیراعظم عمران خان23ستمبرکوامریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات کریں گے، 23ستمبرکوہی وزیراعظم عمران خان اورترک صدرطیب اردوان کی ملاقات ہوگی، وزیراعظم عمران خان نیویارک میں کشمیری رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے،

وزیراعظم عمران خان ورلڈبینک کےصدراوربل گیٹس سےبھی ملیں گے، وزیراعظم عمران خان ملائیشیااوربیلجیئم کےہم منصب سےبھی ملاقات کریں گے، وزیراعظم عمران خان 27 ستمبرکواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، وزیراعظم مسئلہ کشمیرپرپاکستان کا موقف بیان کریں گے، سائیڈلائن پرپاکستان،ترکی اورملائیشیاکا سہ فریقی اجلاس بھی ہوگا،

Leave a reply