وزیراعظم عمران خان اگلے پانچ سال کے لیے وزیراعظم پکّے ہوگئے:ایسا کام کردکھا کہ اپوزیشن بھی مان گئی

0
43

لاہور :وزیراعظم عمران خان اگلے پانچ سال کے لیے وزیراعظم پکّے ہوگئے:ایسا کام کردکھا کہ اپوزیشن بھی مان گئی ،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان واقعی ایک قابل اورپاکستانیوں کے ہمدرد وزیراعظم ثآبت ہوئے ،وزیراعظم نے ایک ایسے کام کا فیصلہ کرلیا کہ جس کے بعد ان کی وزارت عظمیٰ اوران کی حکومت اگلے پانچ سالون کےلیے کنفرم ہوگئی

اس حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی تجویز دے دی گئی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ندیم افضل چن سمیت دیگر پارٹی وفود نے ملاقاتیں کیں ، اس دوران گورنرپنجاب کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی تجویز دی گئی۔

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان کو پہلی مرتبہ عمران خان جیسا مخلص اور ایماندار لیڈر ملاہے ، وزیراعظم ہمیشہ ملک و قوم کے مفاد میں سخت فیصلے کرتے ہیں ، سیاسی مخالفین جتنی مر ضی اے پی سیزبلا لیں الیکشن وقت پرہی ہوں گے ، اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم کو دباؤ میں نہیں لاسکتی۔

Leave a reply