عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

0
49

عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ اسوقت سیاسی طور پرگو نظر نہیں آ رہا لیکن بڑی گرما گرمی ہو رہی ہے،توڑ پھوڑ ہو رہی ہے، ایک طرف آٹا چینی بحران والے ہیں انکی انکوائری شروع ہو چکی ہے،چڑیل کی خبر ہے کہ وزیراعظم نے فیصلہ کر لیا ہے دو آپشن ہے یا تو وہ ایف آئی اے کو کہتے کہ مزید انکوائری کرو، انہوں نے نیب کے حوالہ کرنے کا فیصلہ کیا اور نیب اب انکوائری کرے گی، آنے والے دنوں میں لگ رہا ہے کہ عید سے چند روز قبل یا عید کے بعد جہانگیر ترین کہیں اور مہمان کے مہمان بننے والے ہیں، یہ ان کے لئے مشکل وقت ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ انکی جیب میں 25 کے قریب ایم این ایز، ایم پی ایز ہیں،کیا وہ ایم این ایز حکومت کا ساتھ چھوڑ کر ، ذاتی مفاد چھوڑ کر جہانگیر ترین کے ساتھ اصولی سیاست کے لئے آئیں گے یہ ایک سوالیہ نشان ہے جس کا آنے والے دنوں میں پتہ چلے گا

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے اپنے اندر میں توڑ پھوڑ رہی ہے جب سے فردوس عاشق اعوان کو ہٹایا گیا ، تحریک انصاف کے پرانے لوگ خوش ہیں لیکن باقی وزرا میں کھلبلی مچ گئی ہے، آنے والے دنوں‌ میں مزید تبدیلی آنے والی ہے اور کئی وزیر وزارتوں سے ہاتھ دو سکتے ہیں، سننے میں یہ آ رہا ہے کہ ٹیکنوکریٹ کو فوقیت دی جائے گی، ٹیکنوکریٹ جن کے اوپر منحصر ہو کہ وہ اپنے محکمے چلا سکیں، اعظم خان وزیراعظم کے پی ایس ہیں اور وہ اسوقت سٹیبل نہیں ہیں، محلاتی سازشوں کا جو اعظم خان کے اوپر الزام لگتا رہا ہے اب اسکے اوپر جال بننا شروع ہو گیا ہے، ہمارے کچھ دوست ہیں وہ کافی متحرک ہیں،اور اگلے چند دنوں میں ، چند دنوں کا مطلب ایک ماہ میں عید کے بعد اعظم خان چینج ہو جائیں گے اور انکی جگہ کوئی اور آئے گا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ جہاں سازشیں ہو رہی ہیں،وہاں ڈیلز بھی ہو رہی ہیں،اب حکومت بضد ہے کہ اٹھارہویں ترمیم پر کرنا ہے، وہ آئین میں ترمیم ہے اسکو آرام سے نہیں بدلا جا سکتا اسکے لئے پی پی، ن لیگ کی بھرپور حمایت چاہئے ہو گی، مسلم لیگ ن اس میں حکومت کی بھرپور حمایت کرے گی لیکن جب یہ مسودہ انکے پاس آئے گا جو چڑیل کے مطابق پہنچ چکا ہے اورا سکے لئے ایک کاروباری شخصیت کا استعمال ہوا ہے ،لاہور کے ایک مشہور بزنس مین جو ابھی نیب کے مہمان رہ کر آئے ہیں،وہ اب استعمال ہوئے ہیں، انہوں نے ن لیگ کی قیادت کو دو مختلف ذریعوں سے بھجوایا، ایک شاہد خاقان عباسی اور سننے میں آیا ہے کہ اسحاق ڈار،ان دونوں کو الگ الگ مسودہ دیا گیا ہے جو دونوں نے الگ الگ میاں صاحب کو دیا ہے

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

عالمی طاقتوں کی نا انصافی کا علاج…کرونا وائرس، گورنر کے پی شاہ فرمان کی کھری باتیں مبشر لقمان کے ساتھ

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر مسلم لیگ ن مان جاتی ہے تو اس پر کافی کیسز ختم کروانے کی ڈیل کرے گی، یعنی اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی آرام سے ہو جاتی ہے اور بغیر روک ٹوک کے ہوتی ہے، اس میں تبدیلی ضرور ہو گی وہ صوبوں کے اختیارات لے لئے جائیں گے، ہیلتھ صوبوں کے پاس ہے، صوبوں سے ہیلتھ اور ایجوکیشن وفاقی حکومت لے لے گی،کافی اختیارات واپس لئے جا سکتے ہیں،اب یہ کون مان رہا ہے میاں صاحب تو اسوقت مانیں گے جب کچھ دو اور لو کی بنیاد پر کیا جائے گا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک طرف ہم دیکھیں گے کہ انٹر پول سے رابطہ کیا گیا ہے کہ میاں صاحب کو بلا لودوسری جانب راستے بن رہے ہوں گے، میاں صاحب نے اٹھارہویں ترمیم جو جب پہلے او کے کیا تھا تو انہوں نے ترمیم میں ایک ہی وجہ سے اوکے کیا تھا کیونکہ آصف علی زرداری بڑے ایکسائٹڈ تھے،اٹھارہویں ترمیم میں میاں صاحب کی ایک خواہش تھی جو ایڈ کر دی گئی تھی کہ دو بار وزیراعظم بننے کی جو بات تھی اس کو ختم کر دیا جائے تاکہ میاں صاحب پھر وزیراعظم بن سکیں،اس ایک بات کی وجہ سے انہوں نے پوری اٹھارہویں ترمیم کو من و عن اوکے کر دیا تھا

چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اٹھارہویں ترمیم میں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو وفاق کے پاس نہیں صوبوں کے پاس چلی گئی ہیں اب اس میں بجٹ بنانے میں بڑی پریشانی ہو رہی ہے،وفاق ایک فارمولہ کے تحت صوبوں کو بجٹ دیتا ہے، وسائل دیتا ہے صوبوں کے ریو نیو بورڈ آزاد ہے وہ اپنا پیسہ خود خرچ کرتے ہیں وفاق کو نہیں دیتے،وفاق پیسے دیا جا رہا ہے اور صوبے خرچ کئے جا رہے ہیں،اب سوال یہ ہے کہ صوبے لوکل گورنمنٹ کو نہیں دیتے ،سندھ میں ایم کیو ایم کافی دیر سے واویلا کر رہی ہے یہ آج کی بات نہیں،لیکن سندھ حکومت لوکل گورنمنٹ کو فنڈ نہیں دے رہی، اس وجہ سے کراچی میں نہ کوڑے کی صفائی ہوتی ہے نہ پانی ملتا ہے، پیسے لوگوں تک نہین جا رہے

جب اٹھارہویں ترمیم میں کچھ تبدیلیاں کی جائیں گی تو ن لیگ کچھ تو مانگے گی، اب ووٹ کتنے ہوں گے، پی ٹی آئی ،ن لیگ، ق لیگ، ایم کیو ایم ، باقی لوگ بھی ملیں گے تو کافی مضبوطی ہو جائے گی، اب پیپلز پارٹی کو بھی لابنگ کرنی پڑے گی اور پیپلز پارٹی بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہے ،بہت سارے کیسز کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے، یہ سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا یہ آنے والے دنوں میں پتہ چلے گا،مزید دو ہفتے کے بعد فرانزک رپورٹ آٹے چینی بحران کی آ جائے گی، آئی پی پیر والے بھی نیب کے نرغے میں آ سکتے ہیں، مئی تبدیلی کا مہینہ تو نہیں ہے،تبدیلی نہ سہی لیکن مئی بہت ساری تبدیلیوں کا مہینہ ضرور ہے.

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

 

 

Leave a reply