عمران خان دیانت داری سے کشمیر کاز کے لیےسرگرم ہیں،سینیٹر فیصل جاوید

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ثالثی کی بات تو کی لیکن مودی تیا ر نہیں ہوں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے نیو یارک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیرکا مسئلہ جنرل اسمبلی میں پہلی باربھرپورطریقے سے اٹھایا گیا،وزیراعظم عمران خان نے اہم رہنماوَں سے ملاقات کیں ہیوسٹن میں بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف احتجاج ہوا،وزیراعظم نے کہا کشمیر کے معاملے پر دنیا نے مایوس کیا،27ستمبرکو وزیراعظم عمران خان کی تقریر تاریخی ہوگی، افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی … عمران خان دیانت داری سے کشمیر کاز کے لیےسرگرم ہیں،سینیٹر فیصل جاوید پڑھنا جاری رکھیں