مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کا کیس،عمران خان کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

0
26
terian

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی،

مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت 20 دسمبر کو ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 دسمبر کی کازلسٹ میں کیس شامل کرلیا عدالت نے عمران خان، الیکشن کمیشن اور وفاق کو نوٹس جاری کر رکھا ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست پر سماعت کریں گے

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے کاغذاات نامزدگی جمع کراتے وقت غلط معلومات فراہم کیں ،عمران خان نے بچوں کی تفصیل میں ایک بچے کی معلومات چھپائیں، اسلام آباد کے شہری محمد ساجد نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اپنی بیٹی کا ذکر نہیں کیا درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولنے پر عمران خان کو نااہل قرار دے، عدالت آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کو نااہل قرار دے۔

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

دعا علیہ (عمران خان اپنی بیٹی ہونے کا) اعتراف کر لیں جو بظاہر مشکل لگتا ہے،

Leave a reply