عمران خان کے لئے قسم کھا سکتی ہوں وہ کرپٹ نہیں بشری انصاری

معروف اداکارہ بشری انصاری کا کہنا ہے کہ اگر عورت مارچ کے لئے وہ سلوگن لکھتیں تو یہ لکھتیں میری زندگی کا ہر فیصلہ میری مرضی باغی ٹی وی : پاکستام شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشری انصاری وسیم بادامی کے شو ہر لمحہ پر جوش میں جلوہ گر ہوئیں جس میں انہں نے عورت مارچ کے علاوہ مختلف موزوں میں گفتگو کی میزبان کی طرف سے پوچھے گئے سوال پر اداکارہ نے بتایا کہ بد قسمتی سے وہ عورت مارچ میں شریک نہیں ہو سکیں کیونکہ وہ اپنی ایک انیمینشن فلم کی ڈبنگ میں صروف تھیں اور چونکہ وہ … عمران خان کے لئے قسم کھا سکتی ہوں وہ کرپٹ نہیں بشری انصاری پڑھنا جاری رکھیں