عمران خان کا ٹویٹر سپیس پر عوام سے مخاطب ہونے کا فیصلہ

0
28

عمران خان کا ٹویٹر سپیس پر عوام سے مخاطب ہونے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل رات سوشل میڈیا سے براہ راست گفتگو کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کو تیاریوں کی باضابطہ ہدایت کردی گئی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عوام سے براہ راست سوالات لیں گے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا ،اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس میں 21 اپریل کو مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی،اجلاس میں جماعت کی آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر بھی مفصل تبادلۂ خیال کیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی نے ذمہ داران کو قافلوں کے ہمراہ بروقت جلسہ گاہ پہنچنے کی خصوصی ہدایات دیں ،عمران خان کا کہنا تھا کہ صاف شفاف انتخابات کے ذریعے عوام کو اپنے مستقبل کا موقع دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں،ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ عوام کرتے ہیں،پوری قوم اپنی آزادی و خود مختاری کیلئے یکجا اور متحرک ہے انتخابات کے ذریعے عوام کو اپنے مستقبل کا موقع دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں،

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

فرح خان کیسے کرپشن کر سکتی ؟ عمران خان بھی بول پڑے

عمران خان کا دور اقتدار،دعوے کیا کئے؟ کام کیا کیا؟ کیا ہو گا خان کا بھی احتساب؟

Leave a reply